by عابد علی | اگست 2, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ”جوان ”کے گانے نے سوشل میڈیا پردھوم مچاتے ہوئے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا زندہ بندہ نے ریلیز کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی ۔ زندہ بندہ 24 گھنٹے میں یو ٹیوب پر سب...
by عابد علی | اگست 1, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان اور اداکارہ کاجول کی دوستی سے ہر عام و خاص واقف ہے لیکن کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے بہترین دوست شاہ رخ خان کی ایک بات بالکل ناپسند ہے۔ داکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کی ایک عادت بالکل نہیں پسند اور وہ یہ...
by عابد علی | اگست 1, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے اپنی فلم کا موشن پوسٹر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ ان فلم گھومر رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم میں اداکارہ سیامی کھیر ابھیشیک بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ آر بلکی کی ہدایتکاری میں بننے...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | دنیا, لائف اسٹائل
لاس ویگس(ای پی آئی)معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران ان پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی گلوکارہ پر...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | لائف اسٹائل, پاکستان
لاہور(ای پی آئی)فلم اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ شادی ہوگئی تو پھر یقینا انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی، اداکارہ رمشا خان کئی نامور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، تاہم اب انہوں نے انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
دیر بالا(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا کے رہائشی پاکستانی لڑکے نصر اللہ کے ساتھ فیس بک پر محبت میں گرفتار ہو کر خیبرپختون خوا آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی۔ فیس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی شہر نئی دہلی کی رہائشی...