معمر رانا پاکستان کے سلمان خان ہیں،امید ہے ان کے مداح ان کے ساتھ کھڑے ہونگے ،اداکارہ میرا

معمر رانا پاکستان کے سلمان خان ہیں،امید ہے ان کے مداح ان کے ساتھ کھڑے ہونگے ،اداکارہ میرا

لاہور (ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ساتھی اداکار معمر رانا کی حالیہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اپنے بیان میں انہیں پاکستان کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معمر رانا کی حفاظت اور دیکھ بھال ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے کہا کہ معمر رانا...
عمر شریف اور معین اختر پاکستان میں نہ ہوتے تو بہت سے فنکار بن نہ پاتے، ساحر لودھی

عمر شریف اور معین اختر پاکستان میں نہ ہوتے تو بہت سے فنکار بن نہ پاتے، ساحر لودھی

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان ساحر لودھی نے اپنےایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ریڈیو میں کام کرنا نہیں چھوڑ سکتا، ریڈیو میں 100 فیصد آپ کی اپنی محنت، ایک مائیک اور آپ کی آڈیئنس ہوتی ہے، مجھے ٹی وی پر...
محبت ایک طاقتور جذبہ ہے لیکن کسی بھی رشتے میں تشدد اور ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا،اداکارہ جگن کاظم

محبت ایک طاقتور جذبہ ہے لیکن کسی بھی رشتے میں تشدد اور ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا،اداکارہ جگن کاظم

لاہور (ای پی آئی)معروف اداکارہ جگن کاظم نے ایک ٹی وی شو کے دوران ا پنی ذاتی زندگی کے حوالے کھل کر بات کی ، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے اعتراف کیا کہ انہیں اپنے سابق شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد کو برداشت نہیں کر سکیں اور علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے محبت کو...
سنگل زندگی سے مطمئن،کئی مرتبہ بات شادی کے قریب پہنچی لیکن نہ بن سکی،فیصل رحمان

سنگل زندگی سے مطمئن،کئی مرتبہ بات شادی کے قریب پہنچی لیکن نہ بن سکی،فیصل رحمان

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیصل رحمان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران مختلف سوالات کے کھل کر جوابات دیئے اس موقع پر انھوں نے اپنی شادی کے حوالے سے کئے گئے سوال کا بھی جواب دیا ، انھوں نے اپنی شادی کے سوال پر کہا کہ تاحال وہ اپنی غیر شادی شدہ زندگی...
زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے، صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے، صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور (ای پی آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں لکھا کہ زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر دوبارہ بہتر...
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی

بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی

بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی ممبئی (ای پی آئی ) انڈین اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔ بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا...