سمندری کیبل کی مرمت ،ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

سمندری کیبل کی مرمت ،ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آج (پیر)کے روز ا 11 بجے سے ایک زیرِ سمندر کیبل کی مرمت کے باعث صارفین کو منگل (کل) تک انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی متاثر ہو...
یوٹیوب کا نیا تہلکہ خیز فیچر سامنے آگیا

یوٹیوب کا نیا تہلکہ خیز فیچر سامنے آگیا

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) یوٹیوب نے اپنے‌صارفین کیلئے نئے فیچر کا اضافہ کردیا،،،اب یوٹیوب کے کنٹینٹ کریئٹرز کا مواد دیگر زبانوں میں از خود ڈبنگ ہوا کرے گا. یوٹویب چینلزکے مالکان کو بھجوائے گئے پیغام میں یوٹیوب کی جانب سے پیغام موصول ہوا ہے کہ ہم جلد ہی آپ کے چینل پر...
چین نے بجلی پیدا کرنے والا وِنڈ ٹربائن تیار کر لیا

چین نے بجلی پیدا کرنے والا وِنڈ ٹربائن تیار کر لیا

بیجنگ (ای پی آئی)چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کر لیا ہے جو اُڑ بھی سکتا ہے۔اس ونڈ ٹربائن کو S1500 کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زمین سے بلند ہو کر ہوا سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ اسے بنانے والی کمپنی SAWES Energy Technology Co. Ltd. ہے اور اس کے اشتراک میں...
فیس بک، ایکس کے بعد یوٹیوب  نے بھی ٹرمپ کو کروڑوں ڈالر کی ادائیگی کر دی

فیس بک، ایکس کے بعد یوٹیوب نے بھی ٹرمپ کو کروڑوں ڈالر کی ادائیگی کر دی

واشنگٹن(ای پی آئی )سوشل میڈیا کمپنیز فیس بک ،ایکس کے بعد یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 24.5 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا۔یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملے کے بعد ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے...
زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے اسمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے اسمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے اہم شعبہ جات کو بڑے پیمانے پر ترقی دینے کے لیے انٹرنیٹ آف تھنگز (IoT) سلوشنز کی ایک نئی اور مکمل رینج متعارف کرا دی ہے۔ اس نئے مرحلے کے تحت زونگ فورجی نے صرف بنیادی کنیکٹیویٹی تک محدود رہنے کے بجائے...
پاکستان اگلے ماہ  پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا

پاکستان اگلے ماہ پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان نے جدید سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی ، سپارکو کے مطابق پاکستان اکتوبر 2025 میں پہلاجدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معدنی وسائل...