نا اہلی فیصلہ ،چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

نا اہلی فیصلہ ،چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرپاکستان تحریک انصاف کو نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر...
جو بھی وزیرِ اعظم بنتا ہے وہ  اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے،لطیف کھوسہ

جو بھی وزیرِ اعظم بنتا ہے وہ اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائردرخواست پر سماعت، چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے فریقین وزارتِ داخلہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایف آئی اےکو...
بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نئی درخواست دائر

بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نئی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا پیش ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک...
سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سارہ انعام قتل کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت وکیلِ صفائی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی ، سیش جج اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ سارہ...
نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری

نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، احتساب عدالت کی جانب سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ احتساب عدالت ایک اور تین نے 2سابق وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کردیئے ،احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو ایل...
سائفر کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سائفر کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں سماعت ہو گی ،جس دستاویزات کو ان کیمرہ رکھنا ہو...