نوشکی بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی ،منہ توڑ جواب

نوشکی بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی ،منہ توڑ جواب

بلوچستان (ای پی آئی )پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر فائرنگ ،موثر جوابی کارروائی سے افغان فورسز کو بھاری نقصان ۔ تفصیل کے مطابق پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں...
بلوچستان: دہشت گرد حملوں میں ملوث خود کش حملہ آور ماہل بلوچ  وکالت کی طالبہ تھیں ، بی بی سی کی رپورٹ

بلوچستان: دہشت گرد حملوں میں ملوث خود کش حملہ آور ماہل بلوچ وکالت کی طالبہ تھیں ، بی بی سی کی رپورٹ

کوئٹہ (ای پی آئی) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو نے بلوچستان میں 26 اگست کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خود کش بمباروں میں سے ایک تربت یونیورسٹی میں وکالت کی طالبہ ماہل بلوچ بھی تھیں۔ اسی نام کی ایک خاتون کو کچھ عرصہ...
موسیٰ خیل :مسلح افراد نے  ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر 23 مسافروں کو قتل کردیا

موسیٰ خیل :مسلح افراد نے ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر 23 مسافروں کو قتل کردیا

موسیٰ خیل (ای پی آئی) بلوچستان کے ضلع مو سیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر مسلح افراد نے ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ 10 گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر...
کوئٹہ  اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر میں علاقوں میں زلزلےکے شدیدجھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ کو ئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز افغانستان کا جنوب مغربی حصہ تھا...
بی این پی کے سربراہ اختر مینگل  کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، الیکشن لڑنے کی اجازت

بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، الیکشن لڑنے کی اجازت

کوئٹہ(ای پی آئی )بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر اپیل منظور کر لی گئی ۔الیکشن ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کوئٹہ کے حلقہ این اے264...
شمالی وزیر ستان ،محسن داوڑ کے قافلے پر شدت پسندوں کا حملہ

شمالی وزیر ستان ،محسن داوڑ کے قافلے پر شدت پسندوں کا حملہ

مر انشاہ (ای پی آئی )شمالی وزیرستان میں چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ ،گاڑی بلٹ پروف کے باعث محفوظ رہے ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ الیکشن کمپیئن کے سلسلہ میں میر انشاہ کے علاقے تپی جارہے تھے کے راستہ میں شدت پسندوں...