by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
خیبرپختونخوا (ای پی آئی ) مون سون بارشوں سے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 12 گھروں کوجزوی...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ، کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلہ اور باڑہ سے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقہ باجوڑ میں گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے گیلے میں ہوا، اس مرتبہ انسانیت کے دشمنوں نے دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے حملوں پر ابتدائی تحقیقات کے بعد آئی جی خیرپختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پشاور میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، حملے میں ایک بار پھر...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) دہشت گردوں کی جانب سے پشاور اور خیبر میں 48 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی چوتھی واردات پولیس نے ناکام بنا دی ،پشاور میں تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کے...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کےصوبائی دارالحکومت پشاورکے علاقے میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہل کار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے ناکا بندی کررکھی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر 4 اہل کار زخمی ہو گئے،...