by عابد علی | نومبر 20, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ،عدالت کی جانب سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے میں کوتاہی برتنے والے تفتیشی افسر ان کے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق...
by عابد علی | نومبر 19, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے خواتین کو ذاتی کاروبار کرنے کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ . اس حوالے سے ڈپٹی منیجر اسٹیٹ بینک قراۃ العین بلال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے خواتین کو ذاتی کاروبار کیلیے بلا سود قرضہ...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ پولیس کے پاس...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے )کا مشاورتی اجلاس،ن لیگ اور جی ڈی اے کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال ،جی ڈی اے کے چیف کو آرڈینیٹر پیر صدرالدین شاہ راشدی کی زیر صدارت اجلاس میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی ، پیر صدرالدین شاہ راشدی...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت کا لیاقت آباد میں سی ون ایریا میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی عمارت مسمار کرنے اور ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر زاویے سے لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ...