by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کندھ کوٹ(ای پی آئی ) کندھ کوٹ کچے کے علاقہ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاںبحق ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | اسکینڈل, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی ہے اور ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ کراچی کے 4...
by عابد علی | ستمبر 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) منشیات رکھنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم نے سزا سنانے سے پہلے جج کی طرف جوتا اچھال دیا ۔جج کی جانب سے سزا سنا دی گئی ، گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں منشیات رکھنے کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کو پیش کیا گیا۔ عدالتی...
by عابد علی | ستمبر 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) احتساب عدالت نے پونے6 ارب کی کرپشن کے کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن سمیت ملزمان اور گواہان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔ تفصیل کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف پونے6 ارب کی کرپشن کیس کی...
by عابد علی | ستمبر 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی اور حراست کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما...
by عابد علی | ستمبر 19, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس( اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 256 کلو منشیات برآمد کرلی ۔ اے این ایف حکام کے مطابق ماڑی پور کراچی میں گودام پر چھاپے کے دوران 187 کلو گرام کیٹامائن...