by عابد علی | جون 5, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)جناح ہائوس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور سرغنہ بے نقاب ہو گیا، علی رضا کا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔ جناح ہائوس پر جلا گھیرا میں ملوث شرپسند علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں۔علی رضا...
by عابد علی | جون 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) جعلی بھرتیوں کا معاملہ، اینٹی کرپشن عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو...
by عابد علی | جون 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی) نیب نے 190 ملین پائونڈ ز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ،چھان بین کا عمل بھی تیز کر دیا چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 رہنمائوں کی جائیدادوں اور اکائونٹس کا ریکارڈ طلب ۔ تفصیلات کے مطابق 190پاؤنڈز کیس کی غیر قانی منتقلی کے اسکینڈل میں نیب...
by عابد علی | جون 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) نو مئی کو جناح ہائوس پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کرنے کے حوالے سے حملہ کے بعد پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی اعجاز منہاس کے ساتھ کی گئی فون کال آڈیو لیک سامنے آگئی ۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں سی ٹی ڈی نے گذشتہ روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرانوالا میں کرتے ہوئے 6 دہشتگرد گرفتار...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) عمران نیازی قوم کو مسٹر کلین ہونے کا دھوکہ دیتے رہے ، اب سب کچہ چٹھہ کھل چکا ، 60ارب روپے کا حساب دینا پڑے گا ، 9مئی کو ملک میں جو کچھ ہوا یہ سیاست نہیں بلکہ کھلے عام دہشت گردی ہے اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوتے۔ ان خیالات کا...