اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں، عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں، عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(ای پی آئی)اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ ریس کورس میں عمران خان، شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کیخلاف ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں مقدمہ...
لاہور ہائیکورٹ:عمران خان نے تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کو چیلنج کر دیا

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان نے تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کو چیلنج کر دیا

لاہور(ای پی آئی)لاہور: پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اشتیاق اے خان اور بیرسٹر احمد پنسوتا نے درخواست دائر کی، جس میں پیمرا سمیت...
بہاولپور، گھر سے 12 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

بہاولپور، گھر سے 12 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

بہاولپور(ای پی آئی) بہاولپور میں تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقے میں گھر سے 12 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ لواحقین کے مطابق سنگیتا کو گھر میں چھوڑ کر رشتہ داروں سے ملنے گئے تھے، گھر واپس آئے تو سنگیتا کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔پولیس نے لڑکی کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر منتقل...
اشتعال انگیز تقریر :پی ٹی آئی رہنما ئوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج

اشتعال انگیز تقریر :پی ٹی آئی رہنما ئوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(ای پی آئی) فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور میں دونوں رہنماں کے خلاف فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج...
کسی معاملے پر عمران خان کو گرفتار کرنا وزیر داخلہ کا اختیار ہے، آصف علی زرداری

کسی معاملے پر عمران خان کو گرفتار کرنا وزیر داخلہ کا اختیار ہے، آصف علی زرداری

وہاڑی (ای پی آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ یو ٹرن لینا عمران خان کی خصلت ہے، کسی معاملے پر عمران خان کو گرفتار کرنا وزیر داخلہ کا اختیار ہے، مردم شماری پر سندھ کو اعتراض ہے۔ وہاڑی میں پریس کانفرنس کرتے...
ثاقب نثار نے شیخ رشید کی گاڑی میں بیٹھ کر ان کی انتخابی مہم چلائی، عطا تارڑ

ثاقب نثار نے شیخ رشید کی گاڑی میں بیٹھ کر ان کی انتخابی مہم چلائی، عطا تارڑ

لاہور (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے کہنے پر اس وقت بھی ججوں کو فون کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ثاقب نثار نے بھائی کی پروموشن کیلئے پی کے ایل آئی اسپتال کو...