جماعت اسلامی کا مردان میں ڈرون حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا مردان میں ڈرون حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے بابوزو کاٹلنگ مردان میں ڈرون حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر اور ظلم کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ ڈرون حملے کی فوری طور پر تحقیقات کر کے اس کی تفصیلات اور ذمہ داران کو قوم...
لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسیں مقرر کرنے کا حکم آگیا

لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسیں مقرر کرنے کا حکم آگیا

لاہور(ای پی‌آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسوں کا تعین کرکے فیسیں مقررکی جائیں اور آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے . جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل...
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ۔ امتحان کے پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت انگریزی کا پرچہ لیا جا رہا ہے۔ لاہور بورڈ کے تحت 921 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، 921 امتحانی سنٹرز میں ایک لاکھ 29 ہزار...
لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسیں مقرر کرنے کا حکم آگیا

جنسی ہراسگی کیس :متعلقہ اداروں نے ایکشن لیا ہوتا تو ابہام پیدا نہ ہوتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق اعلی سطح تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے چیف سیکریٹری پنجاب کو کمیٹی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمتا دی ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں...
سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

لاہور(ای پی آئی ) سنجینٹا پاکستان نے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس سے زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ یہ تعاون سنجینٹا پاکستان کی مالیاتی بااختیاری، جدت طرازی اور اس شعبے...
پنجاب: رمضان میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب: رمضان میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رمضان کے دوران اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک اسکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کو اسکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں...