فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے...

بھکر :کیری ڈبہ اور شہ زور ڈالہ کے درمیان تصادم 5 افراد جاں بحق

بھکر (ای پی آئی )ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے قریب کیری ڈبہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث شہ زور ڈالہ میں جا لگا ،کیری ڈبہ میں سوار 5 افراد جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میانوالی سے حیدرآباد تھل جانے والے کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو منکیرہ سے آگے ناصرہ آباد کے قریب...

عدالتی کارروائی کوریج پر پابندی ،پیمرا ،وفاق کو جواب کیلئے آخری مہلت

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی کوریج پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی ، پابندی سے متعلق پیمرا کا قانون بھی طلب۔ تفصیل کے مطابق پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی...

صادق آباد، 20 روز سے مغوی اسلم پنجابی بازیاب نہ ہوسکا، پنجاب پولیس اندراج مقدمہ سے انکاری

صادق آباد ( ای پی آئی ) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی حدودسے20 روز قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے قلفی فروش غریب شہری اسلم پنجابی کی بازیابی تو دو ر تھانہ ماچھکہ پولیس نے تاحال ایف آئی آر تک درج نہ کی ۔ایس ایچ اوتھانہ ماچھکہ اور ڈی پی او رحیم یار خان کو...

بھکر :طلباءون وےکی خلاف ورزی،اوورسپیڈاوراورغلط پارکنگ سےاجتناب کریں:ٹریفک پولیس

بھکر(ای پی آئی)ٹریفک پولیس بھکرکی جانب سے ٹریفک حادثات اور پتنگ بازی کے حوالے سے طلباء کو آگاہی لیکچر دینے کا سلسلہ جاری ،ٹریفک پولیس کی خصوصی ٹیم کا پرائمری سکول کا وزٹ طلباء کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف...

عدالت نے قتل،اقدام قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعد سلمان خان نے جرم ثابت ہونے پر ملزمان محمد ریاض عرف ٹکا دادپوترہ کو سزائے موت، پانچ لاکھ روپے جرمانہ، محمد اقبال دادپوترہ، علی رضا دادپوترہ، شہر یار دادپوترہ، صاحب یار دادپوترہ کو عمر قید، چار لاکھ 80 ہزار روپے...