صارفین سے14  روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ

صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ

اسلام آباد(ای پی آئی)رواں سال بجلی کے صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ سامنے آگیا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے وازرت توانائی نے نیپرا کو...
ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں بجلی فی یونٹ 50 پیسے قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں 17 ارب 19 کروڑ80 لاکھ روپے کی وصولیوں کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی...
پاکستان میں دالوں کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود

پاکستان میں دالوں کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں دالوں کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے جس کی وجہ سے کم آمدنی والے افراد شدید متاثر ہیں۔ ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود مقامی ضرورت کو پورا کرنے کیلیے بیرون ملک سے دال امپورٹ کرتا ہے اور اعداد و شمار...

روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان، ڈالر مزید 5 روپے 33 پیسے سستا

کراچی(ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، ڈالر مزید 5 روپے 33 پیسے سستا ہو کر 268 روپے کی سطح پر آگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 5 روپے 33 پیسے کا اضافہ دیکھا...
15فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں،مصدق ملک

15فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں،مصدق ملک

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ15فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں۔ ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ آئی ایم ایف مذاکرات کا پیٹرول کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں، پندرہ فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات...
پاکستان کو غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کو غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کو غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔عالمی بینک نے دنیا بھر میں غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کردی، ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے لیکن پاکستان میں غذائی افراط زرترکی اور سری لنکا سمیت دیگر...