بھارتی امپائر نے پہلے ہی اوور میں روہت کو 2 مرتبہ رعایت دیدی

بھارتی امپائر نے پہلے ہی اوور میں روہت کو 2 مرتبہ رعایت دیدی

اندور(ای پی آئی)بھارتی امپائر نے پہلے ہی اوور میں روہت کو 2 مرتبہ رعایت دیدی۔ بھارتی امپائر نیتن مینن نے آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں میزبان کپتان روہت شرما کو 2 مرتبہ رعایت دے دی، واضح آٹ ہونے کے باوجود ان کے خلاف انگلی نہیں اٹھائی تاہم ویراٹ کوہلی کو...
بابر اعظم کو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہیے،شاہد آفریدی

بابر اعظم کو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہیے،شاہد آفریدی

لاہور(ای پی آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے ساتھ فخرزمان کو اوپنر بھیجنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے ساتھ فخرزمان کو اوپنر بھیجنے کا مشورہ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ...
انوشکانے ایک ماں کے طور پر بڑی قربانیاں دی ہیں، ویرات کوہلی

انوشکانے ایک ماں کے طور پر بڑی قربانیاں دی ہیں، ویرات کوہلی

نئی دہلی(ای پی آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میری اہلیہ انوشکا شرما نے گزشتہ دو سالوں میں ایک ماں کے طور پر بڑی قربانیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے کہا کہ انوشکا شرما نے اپنی زندگی جیسے گزاری اسے...
بابر، رضوان اور شاہین دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں شامل

بابر، رضوان اور شاہین دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں شامل

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلیباز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ 23 مارچ کو منعقد ہونی جبکہ ایونٹ اگست میں شروع ہوگا، تنیوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی...
قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں نہیں سوچتا،،شعیب ملک

قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں نہیں سوچتا،،شعیب ملک

اسلام آباد(ای پی آئی)شعیب ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں نہیں سوچتا، ٹیم میں واپسی کیلیے بابر اعظم سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کرتا۔ کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں...
فیفا فٹ بال ایوارڈ : سال کے بہترین فٹبالرکا فیصلہ کل ہوگا

فیفا فٹ بال ایوارڈ : سال کے بہترین فٹبالرکا فیصلہ کل ہوگا

نیویارک(ای پی آئی)سال 2022 کے بہترین فٹ بالر کے فائنلسٹ کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم جیت کا تاج کس کے سر ہوگا اس کا فیصلہ کل(پیر)کو ہوگا ۔ 2022 کے بہترین فیفا مینز پلیئر کے انعام کے لیے اولمپک چیمپئن فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے کھلاڑی لیونل میسی اور ورلڈ کپ کے فائنل...