ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیدی

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیدی

ملتان (ای پی آئی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلی جانے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے تیسرے روز ہی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیل کے مطابق ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان ٹیم...
ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومل واریکن  پاکستان میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بالر بن گئے

ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومل واریکن پاکستان میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بالر بن گئے

ملتان (ای پی آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین اسپنر نے تاریخ رقم کردی۔ ویسٹ انڈیز کے باؤلر جومل واریکن نے 7 پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جس میں بابراعظم، محمد ہریرہ، کامران غلام، سعود...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ممبئی (ای پی آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ٹیم کا روہت شرما کو کپتان اور شبمن گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس کانفرنس کے دوران...
ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزکے باؤلرز نے پاکستانی بیٹسمینوں کو پہلی اننگز میں  230 رنز پر ڈھیر کر دیا

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزکے باؤلرز نے پاکستانی بیٹسمینوں کو پہلی اننگز میں 230 رنز پر ڈھیر کر دیا

ملتان (ای پی آئی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے میچ کے دوسرے روز پاکستان کی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں230 رنز پر ڈھیر ہو گئی پہلی اننگز نے پہلی 4 وکٹیں جلد گرنے کے بعد سعود شکیل نے 48 اور محمد رضوان نے 71 رنز اسکور کیے،...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

ملتان(ای پی آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 17 جنوری سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کریگ براتھویٹ کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔دونوں...
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم ملائیشیا کیلئے روانہ

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم ملائیشیا کیلئے روانہ

لاہور(ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر کومل خان کریں گی۔ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا، پاکستانی...