بابر اعظم اور شاہین آفریدی کا پریکٹس کے دوران آمنا سامنا

بابر اعظم اور شاہین آفریدی کا پریکٹس کے دوران آمنا سامنا

لاہور (ای پی آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں پریکٹس کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بولنگ کی مشقیں کیں۔لاہور قلندرز کے...
آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ، ٹاپ سیڈڈ باربورا کریجیکووااورکیٹرینا سینیاکووا فائنل

آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ، ٹاپ سیڈڈ باربورا کریجیکووااورکیٹرینا سینیاکووا فائنل

میلبورن(ای پی آئی)جمہوریہ چیک کی باربورا کریجیکووا اور ان کی ہم وطن جوڑی دار کیٹرینا سینیاکووا پر مشتمل دفاعی چیمپئن اور ٹاپ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی باربورا کریجیکووا اور ان کی ہم وطن جوڑی دار کیٹرینا سینیاکووا...
ثانیہ مرزا کیرئیر کے آخری میچ کے بعد گفتگو کے دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں

ثانیہ مرزا کیرئیر کے آخری میچ کے بعد گفتگو کے دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں

سڈنی(ای پی آئی)معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے جذباتی ہوگئیں، کیرئیر کے آخری میچ کے بعد گفتگو کے دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا اور آسٹریلین اوپنر روہن بوپنا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست ہوگئی، بھارتی جوڑی کو فائنل...
کرکٹر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگران کا بینہ میں وزیر کھیل بنائے جا نے کا امکان

کرکٹر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگران کا بینہ میں وزیر کھیل بنائے جا نے کا امکان

لاہور(ای پی آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا۔ کرکٹر پنجاب کی نگران کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمہ داریاں نبھائیں گے تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل)کھیلنے کیلیے ڈھاکہ میں موجود ہیں۔ اس لیے انکے بھائی احسن ریاض...
پی سی بی نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے

پی سی بی نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے

کوئٹہ(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔ بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثنا میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل...
شان مسعود کی شادی سرفراز نے اپنی آواز کا خوب جادو جگایا

شان مسعود کی شادی سرفراز نے اپنی آواز کا خوب جادو جگایا

لاہور(ای پی آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ساتھی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے سے قبل منعقد کی گئی قوالی نائٹ میں اپنی آواز کا خوب جادو جگایا۔ سوشل میڈیا پر فوٹوگرافر پیج کی جانب سے جہاں شان مسعود کی قوالی نائٹ سے دلہا دلہن کی تصاویر شیئر کی گئیں وہیں سٹیج پر...