by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | کھیل
اسلام آباد ـ(ای پی آئی )افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر بولر راشد خان ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ انھوں نے یہ اعزاز سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف 21 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیکر حاصل کیا 26 سالہ راشد...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | کھیل
اسلام آباد (ای پی آئی )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مچل اسٹارک نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 وکٹیں...
by عابد علی | اگست 31, 2025 | کھیل
یو اے ای (ای پی آئی )متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول میچز میں مقررہ کردہ وقت کو شدید گرمی کے باعث تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتظامیہ نے کرکٹ میچز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے ہیں تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے...
by عابد علی | مئی 24, 2025 | سیاحت, کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا سر کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے تہنیتی پیغام میں نائلہ کیانی کو پاکستان کی پہلی خاتون قرار دیا جنہوں...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | کھیل
ہیملٹن(ای پی آئی) ہیملٹن میں کھیلے گئے کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی جبکہ کیوی وکٹ کیپر بیٹر مچل ہے نے پاکستان کے خلاف 99 رنز ناٹ آؤٹ...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | کھیل
نیپئر(ای پی آئی ) قومی ٹیم کا ون ڈے سیریز کا بھی مایوس کن آغاز، کیویز نے شاہینوں کو پہلے میچ میں شکست دیدی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسے جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز میں 271 رنز بنا سکی۔ قبل ازیں نیپئر...