خصوصی ویڈیوز

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس؛ پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی)ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تحریک انصاف کے وکیل انور منصور خان اور الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل ڈی جی لا نے کمیشن میں اپنے دلائل دیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی الیکشن...

توشہ خانہ کیس، نیب ٹیم دبئی جا کر عمرفاروق ظہورکا بیان لے گی

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم توشہ خانہ کیس میں گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کا بیان لینے دبئی جائے گی۔ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں دو رکنی نیب ٹیم جلد دبئی جا کر عمرفاروق ظہورکا بیان لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر نیب محمد رضوان اور...

توشہ خانہ سے تحائف وصولی کا کیس: کیبنٹ ڈویژن اور وزارت پارلیمانی امور سے ریکارڈ طلب

لاہور(ای پی آئی)عدالت نے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور وزارت پارلیمانی امور کو 16 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری اور وزارت پارلیمانی امور عدالت کے جائزے کیلیے ریکارڈ پیش کریں۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ بھی بتایا جائے کہ تحائف کی تفصیلات...

تحریک عدم اعتماد؛پرویز الہی نے قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ای پی آئی)گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے اور پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر پرویز الہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے مطابق گورنر پنجاب اسمبلی سیشن کے دوران...

انگلینڈ 8 وکٹوں سے کامیاب، پاکستان کو پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش

کراچی (ای پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں اپنی سرزمین پر وائٹ واش ہوگئی، انگلینڈ نے سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔قومی کرکٹ ٹیم نے انگلش الیون کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔انگلینڈ کی...

عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، پاؤں سے زمین سرک رہی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہو رہا ہے اور ان کے پاؤں سے زمین سرک رہی ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔ عمران خان کے پاؤں سے زمین سرک رہی...

وفاقی حکومت کا عوام کو قسطوں پر موبائل فونز دینے کا منصوبہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے افراد کو آسان اور ماہانہ اقساط پر اسمارٹ فونز دینے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق نے اسمارٹ فون فار آل منصوبے کے بارے میں بتایا کہ حکومت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر موبائل...

ویوو کا طاقتور بیٹری کے ساتھ وائے 22 پاکستان میں پیش

اسلام آباد(ای پی آئی)چینی موبائل کمپنی ویوو نے اپنا نیا فون وائے 22 پاکستان میں پیش کردیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعوی ہے کہ اس میں طاقتور بیٹری دی گئی ہے۔کمپنی کا دعوی ہے کہ وائے 22 کو محض 15 منٹ تک چارجنگ کرنے کے بعد اس میں 200 منٹس تک ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔اسی طرح...

سال 2022: پاکستانیوں کی کس موبائل فون میں دلچسپی زیادہ رہی؟

اسلام آباد(ای پی آئی)سال 2022میں مہنگائی کی وجہ سے پاکستانیوں کی دلچسپی قدرے مہنگے فونز جن میں ایپل اور سام سنگ سرفہرست ہیں، ان میں دلچسپی کم ہوگئی۔مہنگائی اور بڑھتی بے روزگاری کے باعث پاکستانیوں نے رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ چینی موبائل کمپنی ویوو کے موبائل فونز سے...

پی ٹی اے کا پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کوالٹی آف سروس سروے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے 18 شہروں اور 9 موٹرویز/ہائی ویز/انٹر سٹی روڈز میں سروس کے معیار کو جانچنے کے لئے ایک آزاد کیو او ایس (کوالٹی آف سروس) سروے کیا۔ یہ سروے موبائل فون آپریٹروں...

پاکستان سے رواں ماہ مشرق وسطی اور افریقہ کو تقریبا سوا لاکھ موبائل فون برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان نے رواں ماہ مشرق وسطی اور افریقہ کی مختلف مارکیٹوں میں ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون سیٹ برآمد کیے لیکن مقامی صنعت کار نے برآمدات کی اس صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے ہیڈ کوارٹر میں اس...

نیوائر پارٹیوں کیلیے اسمگل کی جانیوالی منشیات برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے نیو ائر پارٹیوں اور طلبہ کو فروخت کرنے کے لیے اسمگل کی جانے والی منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ایک اہم اور کامیاب آپریشن کے دوران نوجوانوں، خصوصا کالج و یونیورسٹی کے طلبہ کو...