کھیل
ٹیم، سلیکشن کمیٹی کے درمیان اچھی انڈرسٹینڈنگ پیدا ہورہی ہے،شاہد آفریدی
اسلام آباد( ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے بطور چیف سلیکٹر کام کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ون ٹو ون ملاقات کررہا ہوں، کئی کھلاڑیوں سے رابطے میں ہوں، جاب مشکل ہے کیوں کہ اس کرسی پر بیٹھ کر ہر ایک کو...
ڈیوڈ وارنر ریٹائرمنٹ سے قبل ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب
کینبرا ( ای پی آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے رائٹس خریدنے والے چینل نے ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر ماضی میں مہمان کے طور پر کمنٹری...
2022 قومی کھیل ہاکی کے لئے خوفناک سال ثابت ہوا
اسلام آباد(ای پی آئی )سال 2022 قومی کھیل ہاکی کے لئے خوفناک ترین سال ثابت ہوا قومی ٹیم کسی بھی ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی پی ایچ ایف کے مالی معاملات حل نہ ہو سکے،حکومت سے بھی تنازعہ کھڑا ہو گیا 2022ء کا سال بھی قومی کھیل ہاکی کے لئے ڈرانا خواب...
لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا
دوحہ (ای پی آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ...


