کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا400 روپے کے ڈیلی الاؤنس پر ناراضگی کا اظہار

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا400 روپے کے ڈیلی الاؤنس پر ناراضگی کا اظہار

اسلام آبا (ای پی آئی )پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی ) کی جانب سے 400 روپے ڈیلی الاؤنس دینے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 400 روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے، ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے، یہ ہماری بے عزتی ہے ،...

شاداب خان کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع

شاداب خان کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع

لاہور (ای پی آئی )پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کاری ہیب جاری ،فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔شاداب نے 5 جولائی کو انگلینڈ میں دائیں کندھے کی سرجری کرائی تھی، یہ آپریشن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل سے مشاورت کے بعد کیا گیا تھا۔ انجری کے باعث...

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: ٹیم ٹرافی پاکستان نے جیت لی

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: ٹیم ٹرافی پاکستان نے جیت لی

کوالالمپور (ای پی آئی )کوالالمپور میں منعقدہ 20ویں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی ،،۔کوالالمپور میں منعقدہ چیمپئن شپ میں ٹیم ٹرافی پاکستان کے نام رہی، پاکستان نے چھٹی مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے، انفرادی مقابلوں میں بھارت نے پہلی بار ٹائٹل جیتا۔پاکستانی...

سہ فریقی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی

سہ فریقی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی

شارجہ (ای پی آئی )سہ فریقی سیریز میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں 18 رنز سے شکست ۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 170 کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے...

راشد خان ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

راشد خان ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

اسلام آباد ـ(ای پی آئی )افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر بولر راشد خان ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ انھوں نے یہ اعزاز سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف 21 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیکر حاصل کیا 26 سالہ راشد...

فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مچل اسٹارک نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 وکٹیں...

شدید گرمی : ایشیا کپ کا طے شدہ ٹائم ٹیبل میں تبدیل کر دیا گیا

شدید گرمی : ایشیا کپ کا طے شدہ ٹائم ٹیبل میں تبدیل کر دیا گیا

یو اے ای (ای پی آئی )متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول میچز میں مقررہ کردہ وقت کو شدید گرمی کے باعث تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتظامیہ نے کرکٹ میچز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے ہیں تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے...

اسپیکرایازصادق کی کوہ پیما نائلہ کیانی کومبارکباد

اسپیکرایازصادق کی کوہ پیما نائلہ کیانی کومبارکباد

اسلام آباد(ای پی آئی)‌اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا سر کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے تہنیتی پیغام میں نائلہ کیانی کو پاکستان کی پہلی خاتون قرار دیا جنہوں...

شاہینوں کو کیویز کے ہاتھوں دوسری شکست،وکٹ کیپرمچل ہے کا اعزازکیا؟

شاہینوں کو کیویز کے ہاتھوں دوسری شکست،وکٹ کیپرمچل ہے کا اعزازکیا؟

ہیملٹن(ای پی آئی) ہیملٹن میں کھیلے گئے کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی جبکہ کیوی وکٹ کیپر بیٹر مچل ہے نے پاکستان کے خلاف 99 رنز ناٹ آؤٹ...

شاہینوں کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست ، نئے ریکارڈ قائم

شاہینوں کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست ، نئے ریکارڈ قائم

نیپئر(ای پی آئی ) قومی ٹیم کا ون ڈے سیریز کا بھی مایوس کن آغاز، کیویز نے شاہینوں کو پہلے میچ میں شکست دیدی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسے جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز میں 271 رنز بنا سکی۔ قبل ازیں نیپئر...

وہیل چیئر پر بھی آئی پی ایل کا حصہ بنوں گا،مہندرا سنگھ دھونی

وہیل چیئر پر بھی آئی پی ایل کا حصہ بنوں گا،مہندرا سنگھ دھونی

آئی پی ایل 2025 میں ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر مہندرا سنگھ دھونی نے خاموشی توڑ دی۔ سابق بھارتی کپتان نے کہا اگر میں وہیل چیئر پر بھی ہوا تو میں پھر بھی لیگ کا حصہ بنوں گا۔ چنئی سپر کنگز کے ہمراہ دھونی اپنا 18 واں سیزن کھیلنے جا رہے ہیں وہ پانچ مرتبہ ٹیم کو چیمپئن بنانے...

ٹی 20 سیریز :نیوزی لینڈ کا دوسرے میچ میں بھی لاٹھی چارج،پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست

ٹی 20 سیریز :نیوزی لینڈ کا دوسرے میچ میں بھی لاٹھی چارج،پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست

ڈنیڈن(ای پی آئی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کے بارش سے متاثرہ دوسرے میچ میں بھی پاکستانی بیٹرزناکام ،باؤلرز کی جم کر دھلائی نیوزی لینڈ نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا ، تفصیل کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کے درمیا ن ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیزیز کے...