اسلام آباد

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میںنئی درخواست دائر،درخواست میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ،میاں دائود ایڈووکیٹ نے2صفحات پر مشتمل درخواست سپریم جوڈیشل کونسل میںد ائر...

عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں، جسٹس (ر)ثاقب نثار

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں،میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے،خدشہ ہے کہ ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کیلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں...

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی گرد کے بھی قریب نہیں : فواد چودھری

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی گرد کے بھی قریب نہیں : فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی جماعتیں عمران خان کی گرد کے قریب بھی نہیں ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج...

لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جوائنٹ سیکریٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین...

عمران خان کا اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

عمران خان کا اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما عمران خان نے اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ معروف اداکار قوی خان کی رحلت کے بارے میں جان...

مون کرنسی ایکسچینج، ایف آئی اے گجرانوالہ سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

مون کرنسی ایکسچینج، ایف آئی اے گجرانوالہ سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی )ایف آئی اے گوجرانوالہ کی بانو بازار سیالکوٹ میں کارروائی ایف آئی اے گجرانوالہ سرکل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی مون کرنسی ایکسچینج، بانو بازار سیالکوٹ میں کی گئی۔ ملزمان ہنڈی حوالہ اور غیرقانونی...

کیا عمران خان اس قابل ہے کہ اس کے ساتھ بات چیت کی جائے،مولانا فضل الرحمن

کیا عمران خان اس قابل ہے کہ اس کے ساتھ بات چیت کی جائے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (ای پی آئی ) پی ڈیم ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عمران خان اس قابل ہے کہ اس کے ساتھ بات چیت کی جائے، سیاستدان جیل جانے سے نہیں ڈرتا سوائے عمران خان کا نازک مزاج لوگوں کی...

بزدل توشہ خانہ گھڑی چور نے اپنی بیٹی کی طرح بچوں، کارکنوں اور خواتین کو ڈھال بنایا ہوا ہے،مریم اورنگزیب

بزدل توشہ خانہ گھڑی چور نے اپنی بیٹی کی طرح بچوں، کارکنوں اور خواتین کو ڈھال بنایا ہوا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بزدل توشہ خانہ گھڑی چور،معاشی تباہی،مہنگائی کا مجرم گرفتاری سے فرار ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بزدل توشہ خانہ گھڑی چور،معاشی تباہی،مہنگائی کا مجرم گرفتاری سے فرار ہے۔ انہوں نے کہاکہ...

اسلام آباد پولیس کا شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس کا شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس نے رہنما تحریک انصاف شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی پولیس کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 7 مارچ کو عدالت پیش کرنے کے حکم...

تحریک انصاف کے کابینہ ارکان نے سی پیک منصوبے میں تاخیر کا کہا ،چوہدری سالک حسین

تحریک انصاف کے کابینہ ارکان نے سی پیک منصوبے میں تاخیر کا کہا ،چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ق) چوہدری سالک حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجودہ وضاحت پیش کریں کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کیلئے کال کی یا نہیں؟ ایک انٹرویومیں سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے...

اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی ہے۔عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے جاری کیے ہیں۔...

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش حالات شدید خراب کر دے گی، فواد چوہدری

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش حالات شدید خراب کر دے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں اس نا...