سندھ
کشمور: پروفیسر اجمل کا قتل، ملزمان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی
کشمور(ای پی آئی)سندھ کے ضلع کشمور میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کے بعد ملزمان علاقے سے فرار ہو گئے، ملزمان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ٹھکانوں کوآگ لگا دی گئی ہے۔دوسری جانب کشمور میں قبائلی جہالت کی بھیٹ چڑھنے...
کندھ کوٹ، ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر شہید
کشمور(ای پی آئی)کندھ کوٹ کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کندھ کوٹ...
پی آئی اے کی پرواز کی اوسلو ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی(ای پی آئی)کراچی سے ٹورنٹو جانے والی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز نے ناروے کے اوسلو ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 783 میں سوار مسافر کی حالت بگڑ گئی تھی، مسافر کا بلڈ پریشر کم ہونے اور بے ہوشی طاری ہونے کے سبب فوری طبی...
حکومت کی کراچی کیلیے بجلی 6روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔ نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 3 اپریل کو سماعت کرے گا۔ درخواست کے مطابق بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی۔ایک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت...
کراچی، پی ٹی آئی رہنماارسلان تاج بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل
کراچی(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا...
کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 3 ڈاکو گرفتار
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ میںرینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق محمد انور بنگالی، محمد سمیر عرف ریاض اور...
کراچی:کے پی او حملے کا ماسٹرمائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
کراچی(ای پی آئی)سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے میں کراچی پولیس آفس حملے کے ماسٹرمائنڈ کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی پولیس پارٹی سے منگھوپیر مائی گاڑی مزار کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے جب کہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ہلاک...
بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی(ای پی آئی)بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی نجی ائیرلائن کی فلائٹ نئی دہلی سے قطر کے دارالحکومت دوحا جارہی تھی۔ دوران پروازمسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کپتان نے...
قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مزید قرضے لینے کا فیصلہ
کراچی(ای پی آئی ) حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ...
سندھ پو لیس نے سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے کانسٹیبلز کی بھرتی شروع کر دی
اسلام آباد(ای پی آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں)کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کردیا گیا...
گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی
گوادر (ای پی آئی )کوسٹ گارڈز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے.اس کارروائی سے متعلق کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا بتانا ہے کہ دران...
کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو شدید نقصان
کراچی(ای پی آئی)کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر...









