دنیا

صوبہ پنجاب اور کیلیفورنیا میں معاہدے سے اقتصادی شعبے میں موجود استعداد کار کوبروئے لانے میں مدد ملے گی،مسعود خان

صوبہ پنجاب اور کیلیفورنیا میں معاہدے سے اقتصادی شعبے میں موجود استعداد کار کوبروئے لانے میں مدد ملے گی،مسعود خان

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیرسردارمحمد مسعود خان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مابین طے پانے والا سسٹر پروونس معاہدہ معیشت کے مخصوص شعبہ جات میں امریکی ریاستوں اور پاکستانی صوبوں اور دونوں ملکوں کے شہر وں کی سطح پر اس طرح...

جہاں تک ممکن ہوا پاکستان کی مدد کریں گے، امریکا

جہاں تک ممکن ہوا پاکستان کی مدد کریں گے، امریکا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہاہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان عالمی اقتصادی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے، جہاں تک...

تعلیم کو اولین ترجیح بنایا جائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

تعلیم کو اولین ترجیح بنایا جائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(ای پی آئی)اقوام متحدہ نے 24 جنوری کو منائے جانے والے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تعلیم کو اولین ترجیح بنانے اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہاکہ پائیدار ترقی کے ہدف نمبر 4 کے...

سفیر کومسجد اقصی میں داخلے سے روکنے پر اردن کا اسرائیل سے احتجاج

سفیر کومسجد اقصی میں داخلے سے روکنے پر اردن کا اسرائیل سے احتجاج

عمان(ای پی آئی)اردن کی وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اردن کے سفیرکو مسجد اقصی میں داخلے سے روکنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا...

صومالیہ: ملٹری بیس پر دہشتگردانہ حملے میں 7فوجی اہلکار ہلاک

صومالیہ: ملٹری بیس پر دہشتگردانہ حملے میں 7فوجی اہلکار ہلاک

موگادیشو(ای پی آئی)صومالیہ میں ملٹری بیس دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئی جس میں بیس کمانڈر سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ میں صومالیہ کے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ القائدہ سے منسلک دہشتگرد تنظیم الشباب نے ملٹری بیس کو نشانہ بنایا ہے،...

اٹلی میں جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گرفتار

اٹلی میں جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گرفتار

سسلی(ای پی آئی )اٹلی میں سکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سسلین مافیا کے بڑے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سسلین مافیا کے گرفتار سرغنہ کا نام میٹیو میسینا ڈینارو ہے جو سکیورٹی اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، ملزم پر منی لانڈرنگ، منشیات سمگلنگ...

چین:60سال بعد سال بعد شرح پیدائش کمی

چین:60سال بعد سال بعد شرح پیدائش کمی

بیجنگ(ای پی آئی) ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش کم ہوگئی۔ بیجنگ کے نیشنل بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق 2022 کے آخر تک چین کی...

روس اور بیلاروس کی یورپی یونین اور نیٹو کی مشرقی دہلیز پر بڑی جنگی مشقوں کا آغاز

روس اور بیلاروس کی یورپی یونین اور نیٹو کی مشرقی دہلیز پر بڑی جنگی مشقوں کا آغاز

ماسکو(ای پی آئی)روس نے بیلاروس کے ساتھ مل کر یورپی یونین اور نیٹو کی مشرقی دہلیز پر بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ماسکو کی طرف سے اس عسکری قوت کے دانستہ مظاہرے پر نیٹو رکن ممالک میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ خبر کے مطابق، روس اور بیلا روس کی وسیع پیمانے پر کی جانے...

ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60 سالہ شخص گرفتار

ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60 سالہ شخص گرفتار

لندن(ای پی آئی)لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی معاملے میں60 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 29 دسمبر کو ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران تابکار مواد کی معمولی مقدار ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے تابکار مواد ملنے کے بعد...

نیپال: طیارہ تباہ ہونے سے چند منٹ پہلے مسافر کی فیس بک لائیو وائرل، ہولناک مناظر

نیپال: طیارہ تباہ ہونے سے چند منٹ پہلے مسافر کی فیس بک لائیو وائرل، ہولناک مناظر

کھٹمنڈو(ای پی آئی)نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی فیس بک لائیو منظرِ عام پر آئی ہے جس کے دل دہلا دینے والے مناظر نے ہر دیکھنے والے کے رونگٹے کھڑے کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیپال کے پوکھرا انٹرنیشنل...

سڑک چوڑی کرنے کا بہانہ، بھارت میں ایک اورتاریخی مسجد شہید

سڑک چوڑی کرنے کا بہانہ، بھارت میں ایک اورتاریخی مسجد شہید

نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں۔ ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے...

سردار مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ سفارتکاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا

سردار مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ سفارتکاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمد مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ برائے سفارت کاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی قائدانہ صلاحیتیوں، عزم اور خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ سردار مسعود خان کو یہ...