اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کو روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے ۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ عدالت ٹرائل کورٹ کے معاملے میں مداخلت نہیں کریگی۔

سپریم کورٹ نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نظرثانی درخواستوں کو اکٹھا سن کر فیصلہ کرے ،

ٹرائل کورٹ جج پر اعتراض، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اکٹھی سنیں