اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور اہلیہ کی جانب سے مقدمات منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سن کر فیصلہ محفوظ کیا،
عدالت نے سول جج طاہر عباس سپرا کو ضمانت کی درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا۔


