لاہور(ای پی آئی) شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ؤگھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی گئی ،
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دوران سماعت پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد چالان جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
یاسمین راشد کے خلاف شیر پائو پل پراداروں کے خلاف تقریراورجلا ؤگھیرا ؤکے کیس میں تھانہ سرورروڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔


