اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں عدالتی دائر اختیار سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنانے کیلئے 9 اگست کی تاریخ مقرر کر دی ہے ،

ریفرنس میں شریک ملزموں کی جانب سے عدالتی دائر اختیار کو چیلنج کیا گیا تھا ۔