اوکاڑہ (ای پی آئی ) چار روز قبل دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے لاپتا افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ، پاک آرمی اور غوطہ خوروں کی مدد سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

اب تک دریائے ستلج سے 8 لاشیں لواحقین کے حوالے کی جا چکیں۔بتایا گیا ہے کہ مزید 6 افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔