پشاور(ای پی آئی) ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی کارروائیاں ۔

پشاور کے چوک یادگار میں ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی پشاور کی کرنسی مارکیٹ کو سیل کردیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق کسی کو ڈالر کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی اور غیر قانونی کاروبارمیں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔