لاہور( ای پی آئی)پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 96 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔
لاہور میں 28 ،46 ،ملتان میں 7 َ،گوجرانوالہ میں 5 ،سرگودھا میں3َ،شیخوپورہ میں 2 ،مظفرگڑھ،
گجرات، ڈیرہ غازی خان فیصل آباداور اوکاڑہ میں ڈینگی کا ایک ،ایک نیا مریض سامنے آیا۔
سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 114 مریض زیر علاج ہیں۔


