راولپنڈی (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصدیق کی ہے ۔