لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سد عمر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔

انھوں نےنواز شریف کی آمد اور مریم نواز کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی جلسی ہوئی اس کو جلسہ نہ کہیں۔

انہوں نے کہا کہ شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گی،

نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہیے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہیے