خبر نمبر 1

حسن مرتضی نے نگران حکومت کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطلی بھونڈا طریقہ قرار دے دیا بولے ایسے فیصلے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے لگا دیں۔۔۔

خبر نمبر 2

اسلام اباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل روکنے کی استدا مسترد کر دی جسٹس میاں گل حسن نے کہا ابھی ہم آپ کو کوئی عبوری ریلیف نہیں دے سکتے درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اس کا فیصلہ بھی بعد میں ہوگا فائل چیف جسٹس کے پاس جائے گی ہو سکتا ہے کوئی نیا بینچ بن جائے ۔۔۔

خبر نمبر 3

تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت پرویز الہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 نومبر تک توسیع اگلی سماعت پر پرویز الہی کو چالان کی نقول دی جائیں گی پھر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی جائے گی غیر رسمی گفتگو میں پرویز الہی بولے سب کی امیدیں عدلیہ پر ہیں اگر انتخابات میں یکساں مواقع نہ ملے تو خدشات اور افرا تفری پھیلے گی ۔۔۔ٕ

خبر نمبر 4

برطانیہ نے غزہ میں انسانی ہمدردی پر مبنی اقدامات کی حمایت کیوں نہ کی برطانوی وزیراعظم کا تنقید کا سلسلہ طویل لیبر جماعت کے سربراہ جرمنی کاربن نے بھی سوالات اٹھا دیے وزیراعظم بتائیں 5 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کرنے اور امداد کی فراہمی کی مخالفت کیوں کی گئی۔۔

خبر نمبر 5

استحکام پاکستان پارٹی نے فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی کے برعکس قرار دے دیا ترجمان فردوس عاشق اعوان بولی غیر ملکی ایجنڈوں پر کام کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ضروری ہے فیاض چوہان نے کہا آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورس میں سینکڑوں سویلینز کے مقدمات چل چکے پی ٹی آئی دور میں بھی 29 سو لینز کے مقدمات چلے تھے ادھر عوام نے بھی عدالتی فیصلے کو انتہائی افسوس ناک قرار دے دیا یا کہا سانحہ نو مئی کے ملزمان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے تھا ۔۔۔

خبر نمبر 6

اور دنیا کو پولیو سے پاک کرنے کا عزم پولیو سے چھٹکارے اور لوگوں میں آگاہی کے لیے آج انسداد پولیو کو عالمی دن منایا جا رہا ہے دن منانے کا مقصد ہر بچے کو اس تباہ کن بیماری سے بچانا اور مرض سے متعلق آگاہی دینا ہے کراچی میں 30 اکتوبر سے ایک بار پھر انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔۔۔