خبرنمبر1
حماس کی قید سے رہائی پانے والی معمر خاتون کی گفتگو، اسرائیلی خاتون حماس کے اچھے برتائوکی گرویدہ ،قید سے نکلتے ہوئے حماس کے کارکن سے مصافحہ کیا ، سلامتی کی دعا دی، اسرائیلی صحافی نے واپسی پر سوال کیا کہ ہاتھ کیوں ملایا؟دشمن کی سلامتی کی دعا کیوں کی؟ خاتون نے جواب دیا قید کے دوران حماس نے تمام ضرورتیں پوری کیں ، ڈاکٹر صحت کامعائنہ بھی کرتا رہا، وہاں ایک یرغمالی کی نگرانی کیلئے ایک گارڈ موجود تھا۔ حماس کے ارکان کا رویہ ہمارے ساتھ بہت دوستانہ رہا۔
خبرنمبر2
غزہ معاملے پر عالم اسلام میں  خاموشی ہے ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پریس کانفرنس میں دہائی ، کہا غزہ کی صورتحال پر خاموش رہنا اسرائیل کا ساتھ دینے کے مترادف ہے ،حکومت نے ابھی تک غزہ کا ساتھ دینے کا اعلان نہیں کیا۔ اسرائیل کا یکطرفہ ساتھ دینے کا اعلان ، اسرائیل کا ساتھ دینا امریکا کی دہشت گردی ہے ۔
خبرنمبر3
پنجاب میں اسموگ کا سبب بننے والی گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں بند کرنے کا حکم ، نگران وزیر ٹرانسپورٹ کی فیلڈ اسٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت، کہا اسموگ کا سبب بننے والی گاڑیوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔ ابراہیم مراد