اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ،پی ٹی آئی رہنما کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا
تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اینٹی کرپشن نے گجو خان میڈیکل کالج صوابی کرپشن اسکینڈل میں نامزدگی پر گرفتار کر لیا ،
اسد قیصر کے بھائی کے بیان کے مطابق اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے ،
اسد قیصر کے بھائی کے مطابق سادہ لباس میں اہلکاروں نے گرفتارکیا


