خبر نمبر 1
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ہوا سب سے زیادہ خطرناک فضا میں مضر صحت ذرات لا تعداد دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 500 سے بھی تجاوز کر چکا شہریوں میں آنکھ ناک اور گلے کی بیماریاں عام طبی ماہرین کے خصوصی احتیاط برتنے کے مشورے ادھر پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند ٹوبہ ٹیک سنگھ سے عبدالحکیم ملتان سے اوچھ شریف تک ٹریفک معطل اسموگ کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر آج رات اور کل لاہور سمیت وسطی پنجاب میں ہلکی بارش کا امکان۔۔۔
خبر نمبر 2
دہشت گرد اسرائیل کے گھناؤنے پلان آشکار ہونے لگے حماس کے نام پر شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کر دیا اسرائیلی فوجی ترجمان کا شمالی غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی صیہونی فضائیہ کی فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر دن رات بمباری 24 گھنٹے میں مزید 300 فلسینی شہید سینکڑوں زخمی 34ویں روز سے جاری بمباری میں شہدا کی مجموعی تعداد 1050 سے تجاوز کر گئی ۔۔۔
خبر نمبر 3
بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے اسرائیل پر سخت پابندیوں کا مطالبہ کر دیا کہا غزہ پر بموں کی بارش غیر انسانی اور جنگی جرائم ہے برطانوی لیبر پارٹی کے شیڈو منسٹر عمران حسین احتجاز مستعفی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ادھر 26 امریکی سینیٹرز نے ایک خط میں کہا کہ اسرائیل کو جنگی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری بھارتی شہر کولکتہ ،نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم اور انڈونیشیا میں احتجاج آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں اسرائیلی مال بردار جہاز کی آمد سے پہلے شہریوں نے بندرگاہ جانے والی سڑکیں بلاک کر دیں۔۔۔۔
خبر نمبر 4
مسلم امہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ایسے نہیں کھڑی جیسے مغربی دنیا اسرائیل کے ساتھ ہے یہ حماس کے ساتھ جنگ نہیں فلسطینیوں کی نسل کشی ہے مولانا فضل الرحمن نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ کر دیا بولے سرزمین مقدس کی تقسیم قبول نہیں کریں گے ادھر ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا حماس کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان بولے کسی ملک کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔۔۔
خبر نمبر 5
ملک سے غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی جاری طورخم اور چمن بارڈر پر تارکین وطن کا رش کے پی اور بلوچستان میں غیر قانونی مقیم افراد کی سہولیات کے لیے ٹرانزٹ کیمپس قائم 24 گھنٹے میں 419 باشندے اپنے ملک چلے گئے مجموعی طور پر 2 لاکھ 7785 تارکین وطن واپس جا چکے۔۔
خبر نمبر 6
چترال میں افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک چار شدید زخمی مقامی آبادی نے ملکی سکیورٹی فورسز کے بروقت اور متحرک آپریشن کو سراہا۔۔۔
خبر نمبر 7
پاکستان اور چین کی بحری افواج شمالی بحیرہ عرب میں بڑی مشترکہ بحری مشق کے لیے تیار پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ بحری مشق سی گارڈین سوئم کا آج سے آغاز پاک بحریہ اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کی حربی مشق 18 روز تک جاری رہے گی۔۔۔
خبر نمبر 8
پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز نگران وزیراعلی پنجاب نے سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح کر دیا دنیا بھر سے یاتریوں کو آن لائن ہوٹل کی بکنگ کی سہولت میسر یاتریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی وزیر اعلی پنجاب کی یاتریوں کو یقین دہانی۔۔۔
خبر نمبر 9
ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہندوستان اسرائیل کے خفیہ ایجنٹ کے طور پر دنیا کے سامنے آیا قطر نے اٹھ ہندوستانی سابقہ نیول افسران کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزائے موت سنا دی 12 دسمبر 2019 کو جرمنی میں ہندوستانی جوڑے کو سکھوں کشمیریوں کی معلومات را کو فراہم کرنے پر سزا سنائی گئی تھی۔۔۔
خبر نمبر 10
امریکہ نے یورپی ممالک کو معاشی طور پر تباہ کر دیا خود روس سے یورینیم خریدتا لیکن یورپی ممالک پر پابندی لگا رکھی ہے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی گفتگو بورے یوکرین تنازے کے بعد یورپی ممالک کو 250 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا یورپ ہوش نے اس سے پہلے کہ مزید دیر ہو جائے۔۔۔
خبر نمبر 11
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفی منظور کر لیا مفادات کے ٹکرا پر انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا کمپنی کے ساتھ شیئر ہولڈر ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔۔۔


