خبر نمبر 1
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے امریکہ بوکھلا گیا مشرقی شام میں ایران کی تنصیبات پر ایک اور بڑا حملہ ایف 15 لڑاکا طیاروں کی جنگی ہتھیاروں کے گودام پر بمباری امریکی دفاعی حکام کی حملوں کی تصدیق۔۔۔

خبر نمبر 2
فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج ڈنمارک میں تماشائی فلسطین کا پرچم اٹھائے اسٹیڈیم میں داخل مانچسٹر یونائٹڈ اور ڈینش کلب کا میچ نو منٹ تک روکنا پڑ گیا۔۔۔

خبر نمبر 3
رانی پور میں کمسن ملازمہ کا مبینہ تشدد سے قتل مرکزی ملزم کے جسم سے ملنے والے ڈی این اے سیمپل میچ کر گئے محکمہ صحت سندھ کے افسران کا سیمپل تباہ کرنے کا پنجاب سے ٹیسٹ کروانے پر ڈی این اے میچ ہوا۔۔۔