خبر نمبر 1
سیاسی جماعتیں سیاست نہیں کرتیں لڑتی رہتی ہیں نئی روایات قائم کریں گے مقصد پورا کریں گے پاکستان بہترین ملک یہاں سب کچھ موجود ہے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا ٹیکسلا میں خطاب علیم خان بولے پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوگا سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان با ضابطہ طور پر آئی پی پی میں شامل سردار ممتاز عمار صدیق منصور حیات اور ملک عظمت بھی آئی پی پی کا حصہ بن گئے۔۔۔
خبر نمبر 2
نواز شریف ضمنی نہیں آئندہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کہتے ہیں نواز شریف جلد شجاعت حسین سمیت سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے نواز شریف قائد اور شہباز شریف پارٹی صدر رہیں گے معیشت کی بحالی کے لیے مائنس نو مئی پی ٹی آئی والوں سے بات چیت کے لیے تیار ہیں فرح بی بی کی کرپشن دو جمع دو والا معاملہ ہے اس کو بیرون ملک سے لانے کے لیے تحقیقاتی ادارے کام کر رہے ہیں شبہ ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دوائی مل رہی ہے۔۔۔
خبر نمبر 3
مسلم لیگ نون اور ایم کیو ایم رہنماں کی دوسری ملاقات طے لیگی وقت ہفتے کو کراچی پہنچے گا نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سینیئر لیگی رہنما کراچی میں ملاقاتیں کریں گے وف فنکشنل لیگ کے قیادت سے بھی ملے گا سندھ کی کئی سرکردہ سیاسی شخصیات سے بھی رابطے ہوں گے نون لیگ سندھ میں دس نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کی خواہاں۔۔۔
خبر نمبر 4
پیپلز پارٹی نے گورنر ہاس میں نون لیگ کے اجلاس کو الیکشن کمیشن کے لیے سوالیہ نشان قرار دے دیا سیکرٹری اطلاق فیصل کریم کنڈی نے کہا گورنر ہاس لاہور میں مسلم لیگ نون کی ٹکٹوں کے فیصلے ہو رہے ہیں الیکشن کمیشن معاملے پر اپنے اختیارات کا استعمال کرے۔۔۔
خبر نمبر 5
چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے کئی انتظامی اختیارات رجسٹرار کو تفویض کر دیے نوٹیفکیشن جاری رجسٹرار پبلک اکانٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں مکمل با اختیار ہوں گی آڈٹ اور محکمانہ اکانٹس کمیٹی سے متعلقہ امور بھی رجسٹرار چیف جسٹس کی منظوری سے انجام دیں گی سپریم کورٹ کے سالانہ بجٹ پلان کو بھی رجسٹرار حتمی شکل دیں گی۔۔۔
خبر نمبر 6
ملک کے کئی علاقوں میں بارش اسموگ سے نجات کی امید، سندھ ،خیبر پختون خواہ ،گلگت ،بلتستان اور کشمیر میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش اسلام آباد میں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا سوات کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی وادی نیلم نے برف کی چادر اوڑھ لی شدید برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد عارضی طور پر بند۔۔۔
خبر نمبر 7
نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر اور نگران وزیر صحت سعد خالد نیاز میں ٹھن گئی ایک دوسرے پر لفظوں کی بھی گولہ باری وزیر صحت گزشتہ روز وزیر اعلی ہاس اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے مقبول باقر نے محکمہ صحت کی کارکردگی پر اظہار برہمی کیا کہا ہسپتالوں میں ادویات نہیں مل رہی ہیں ایمبولنسز خراب ہیں محکمہ صحت کے فنڈز کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے؟ ترجمان وزیراعلی کے مطابق وزیر صحت کے باعث اجلاس تین بار ملتوی کیا گیا سعدخالد نے اختلافات کی وجہ مہنگے ترین روبوٹ نہ خریدنے کو قرار دے دیا بولے وزیراعلی چاہتے ہیں روبوٹ خریدے جائیں مہنگے ترین روبوٹ سے مہنگا ترین علاج غیر منطقی ہے۔۔۔
خبر نمبر 8
غزہ کے آدھے سے زیادہ ہسپتال ناقابل استعمال طبی سہولیات ختم ہونے پر سنگین بیماریوں میں مبتلا ساڑھے تین لاکھ مریض علاج کے بغیر تڑپنے پر مجبور عالمی ادارہ برائے صحت نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔۔۔
خبر نمبر 9
افغان عبوری حکومت دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے ہر قسم کی دہشت گردی کو کچلنا جانتے ہیں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو بولے افغانستان میں ٹی ٹی پی اور دہشت گردوں کا قلع قمع کریں گے غیر ملکی باشندے دہشت گردی میں ملوث ہیں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا رجسٹرز پناہ گزینوں کو بھی واپس بھیجیں گے بلوچستان سے 80 ہزار تارکین پاکستان چھوڑ چکے۔۔۔
خبر نمبر 10
لودھراں میں ٹرک نے موٹر سائیکل رکشہ کو روند ڈالا خوفناک حادثے میں سات افراد جانبحق ہو گئے مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل متاثرین بہاولپور جا رہے تھے ریسکیو ٹیموں نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔ ۔۔
خبر نمبر 11
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا نوجوان کو ضلع شوپیاں میں شہید کیا گیا سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز نے مصر احمددار نامی نوجوان کو ضلع چوپیاں کے علاقے میں شہید کیا آخری اطلاع تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔۔۔
خبر نمبر 12
اور آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی سری لنکا کی بیٹنگ چل نہ سکی پوری ٹیم صرف 171 رنز بنا سکی کوسل پریرا 51اور مہیش نے 38 رنز بنائے 172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری نیوزی لینڈ کی بڑے مارجن سے جیت پاکستان کے لیے مشکلات بڑھا دے گی۔۔۔


