خبر نمبر 1
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز پر شرح سود میں کمی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا 287 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ۔ ۔۔
خبر نمبر 2
موسم کی انگڑائی بادل برستے ہی سردی نے دستک دے دی پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش لاہور میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سے اسموگ میں نمایاں کمی گوجر خان، گجرات، حافظ آباد اور کامونکی میں بھی رم جھم آزاد کشمیر ،دیر، جمرود، مانسہرہ اور ملکہ کوہستان۔، مری میں برف باری روئی کے برستے گالوں سے ہر منظر حسین ناران ،جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی ،جلکڈ میں ہر سو سفیدی برف باری کے باعث بابو سر ٹاپ روڈ ٹریفک کے لیے بند۔۔۔
خبر نمبر 3
پرویز مشرف کی پھانسی کے خلاف اپیل اور سنگین غداری سے متعلق دیگر مقدمات کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ مقدمہ سن رہا ہے۔۔۔
خبر نمبر 4
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث گواہوں کے بیان قلم بند نہ ہو سکے عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید تین گواہوں کو طلب کر لیا۔۔۔
خبر نمبر 5
نگران وزیراعظم کا سعودی عرب جانے کا پلان انوارالحق کاکڑ او ائی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے اسلامی ممالک کی اہم بیٹھک میں غزہ کی صورتحال اور اسرائیلی مظالم روکنے کے حوالے سے غور کیا جائے گا پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کا پھر مطالبہ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا حل نکالا جائے۔۔۔
خبر نمبر 6
اسرائیل کا جنگی جنون غزہ پر 35 ویں روز بھی بمباری مزید 200 مقامات نشانہ الشفا اور العودہ اسپتال کے اطراف میں مسلسل بارود کی برسات الرن تیسی چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں آگ بھڑک اٹھی اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 18 ہسپتال تباہ بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید مجموعی تعداد 10812 ہو گئی مغربی کنارے میں بھی جھڑپیں جاری 24 گھنٹے میں 19 فلسطینی شہید ۔۔۔
خبر نمبر 7
فلسطینیو کی نقل مکانی کے لیے غزہ پر بمباری میں روزانہ چار گھنٹے کا وقفہ امریکہ اور اسرائیل میں اتفاق ترجمان امریکی قومی سلامتی جان کربی کہتے ہیں اقدام لوگوں کا محفوظ انخلاع یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا تاہم مکمل جنگ بندی کی حمایت نہیں کرتے امدادی سامان کی ترسیل بھی بڑھائی جائے گی غزہ میں روزانہ 150 امدادی ٹرک بھیجنا چاہتے ہیں۔۔۔
خبرنمبر 8
غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کوششیں تیز دوحہ میں قطری وزیراعظم موساداور سی آئی اے ڈائریکٹرز کا اجلاس یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت اسلامک جہاد دو اسرائیلی قیدی چھوڑنے پر آمادہ قطر کے امیر کی یو اے ای کے صدر کے ساتھ اہم ملاقات پیرس میں فلسطینیوں کے امداد کے لیے کانفرنس فلسطینی صدر محمود عباس کا اسرائیلی حملے بند کروانے کا مطالبہ مصری وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کی جبری بے داخلی مسترد کر دی ترکیہ اور ایران کے صدور کی ملاقات غزہ کی صورتحال پر گفتگو۔۔۔
خبر نمبر 9
بمباری میں وقفہ نہیں جنگ بندی کرو امریکی صدر کی تقریر کے دوران احتجاج شہریوں پر اسرائیلی حملے بند کروانے کا مطالبہ کرنے والی خاتون کو حال سے نکال دیا گیا اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے لیے آواز بلند ہسپانوی وزیر کا نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے پر زور الجزائر کے رکن پارلیمنٹ زکریا بالخیر کی حماس کے لیے فنڈ ریزنگ کی اپیل ایک ہزار ڈالر عطیہ بھی دیا۔۔۔
خبر نمبر 10
غزہ جنگ میں اسرائیل کی بے جا حمایت پر پارہ ہائی میڈیا ورکرز کا نیویارک ٹائمز کی عمارت میں گھس کر احتجاج نہتے فلسطینوں پر ہونے والے مظالم بھی اجاگر کرنے کا مطالبہ جنگ بندی پر زور۔۔۔
خبر نمبر 11
لاپتہ افراد کی بازیابی کا کیس سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کی فہرست طلب کر لی گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے جدید طریقہ کار اختیار کیا جائے عدالت کی بازیابی کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت۔۔۔
خبر نمبر 12
سوشل میڈیا کا بے جان استعمال بچوں اور نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ بے چینی اور بے خوابی کا سبب بھی بننے لگا والدین پریشان ماہرین کا سوشل میڈیا کا استعمال محدود کرنے کا مشورہ سوشل میڈیا کی تعلیم کاروبار سمیت مثبت کاموں کے لیے استعمال پر زور ہے۔۔۔
خبر نمبر 13
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سیمی فائنل میں قدم رکھ دیا کیویز نے آئی لینڈرز کا 172 رنز کا ہدف 160 گیندیں قبل پورا کیا نیوزی لینڈ کا رن ریٹ پاکستان سے بہت بہتر ہو گیا بھارت جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔۔۔
خبر نمبر 14
شاہینوں کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہی نہیں ناممکن پاکستان ابھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے اگر پہلے کھیلتے ہوئے 300 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 13 رنز پر آٹ کر دے پاکستان ساڑھے تین سو رنز بنائے اور انگلینڈ کو 62 رنز پر آٹ کر دے اور اگر پاکستان نے 400 رنز بنائے تو انگلینڈ کو 112 رنز پر آٹ کرنا ہوگا مگر پاکستانی ون ڈے تاریخ میں آج تک 400 رنز نہیں بنائے اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے تو اسے 50 رنز پر آٹ کرنا ہوگا اور ہدف 16 گیندوں پر حاصل کرنا ہوگا ایسی صورت میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا ورلڈ کپ میں پاکستان کا آخری رانڈ میچ کل انگلینڈ سے ہوگا۔ ۔۔
خبر نمبر 15
کرکٹ کی عالمی جنگ میں آج جنوبی افریقہ اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا پوائنٹس ٹیبل پر پروٹیسٹ کا دوسرا اور افغانستان کا چھٹا نمبر میچ احمد آباد کے مودی سٹیڈیم میں شیڈول۔۔۔