خبر نمبر 1
بارش کے بعد اسموگ کی صورتحال میں بہتری لاہور سمیت کئی شہروں کا ایئر کوالٹی انڈیکس نیچے آگیا لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دسویں نمبر پر چلا گیا پنجاب کے مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈان کا نفاذ ہوگیا لاہور ،ننکانہ صاحب ،شیخوپورہ، قصور، گجرانوالہ، ناروال، حافظ آباد اور سیالکوٹ میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند مارکیٹس آج کھلی رہیں گی ہفتہ اور اتوار مارکیٹیں بھی بند ہوگی۔۔۔

خبر نمبر 2
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی سینٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آرڈر کے لیے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کی سینٹ کا اندرونی معاملہ ہے عدالت کوئی ہدایات نہیں دے سکتی عدالت آج کسی کو بلانے کے لیے ہدایت دے تو کل کسی بھی نہ بلانے کی ہدایت بھی دینا ہوگی درخواست گزار سینٹ کا ممبر ہے سینٹ نے بلانا ہے کورٹ میں نہیں۔۔۔

خبر نمبر 3
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری افغان باشندوں کا محفوظ انخلا اور باعزت واپسی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بزریعہ طور خم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے ہیں پنجاب ،کے پی کے اور بلوچستان میں ٹرانزٹ کیمپس قائم اب تک دو لاکھ 10793 غیر قانونی مقیم افغانی واپس جا چکے۔۔۔

خبر نمبر 4
بجلی چوروں کے خلاف حکومتی کریک ڈان یکم ستمبر سے اب تک 36 ارب روپے سے زائد جرمانہ وصول 26 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار 29 اکتوبر سے پانچ نومبر تک تین ارب 42 کروڑ روپے وصول کیے 336 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا اسلام آباد اور پنجاب سے ایک ارب 34 کروڑ سندھ سے ایک کروڑ 40 کروڑ کے پی کے سے 49 کروڑ اور بلوچستان سے 19 کروڑ روپے کی وصولی کی گئی نگراں حکومت اور عسکری قیادت بجلی چوری کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم۔۔۔

خبر نمبر 5
حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملے حماس نے جنوبی اسرائیل میں ایلات شہر پر راکٹ حملہ کیا القسام برگیڈ کا اب تک اسرائیل کے ٹینکوں سمیت 136 فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعوی ترجمان نے مزید کہا دوستوں حملے تیز کر کے غیر ملکی قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے قیدیوںکے تبادلے کے لیے جامع معاہدہ ہونا چاہیے اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا فوج کا مقصد حماس کو اسرائیل پر راکٹ داغنے سے روکنا ہے دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں کے اسرائیل پر میزائل حملے ترجمان حوثی گروپ کے مطابق اسرائیل کے شہر ایلات میں فوجی تنصیبات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔۔۔

خبر نمبر 6
غزہ سے شہریوں کو نکالنے کے لیے دو راہداریاں قائم کی ہیں نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کہتے ہیں ایک راستہ ساحلی سڑک اور دوسرا جنوب میں ہے راہداریاں روزانہ چار سے پانچ گھنٹے تک کھلی رہیں گی رفح کراسنگ کو ایک دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے گزشتہ روز 160 ٹرک کے امدادی سامان لے کر غزہ میں داخل ہوئے۔۔۔

خبر نمبر 7
ترک صدر کا اقتصادی تعاون تنظیم سے غزہ کے لیے آواز بلند کرنے کا مطالبہ طیب اردوان نے ازبکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کیا کہا کہ مسلم امہ آج ظلم کے خلاف نہیں اٹھے گی تو پھر کب اٹھے گی انسانی حقوق اور جمہوریت کا درس دینے والے غزہ میں قتل عام پر خاموش ہے مغرب کی دوغلی پالیسی بے نقاب ہو گئی ترک صدر کی ایرانی ہم منصب سے بھی ملاقات غزہ میں بحران کے خاتمے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال طیب اردوان نے کہا عالم اسلام کو اسرائیل پر دبا بڑھانے کی ضرورت ہے ترکیہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان ثابت بننے کو تیار ہے۔۔۔