خبر نمبر 1
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے انتخابات کے دن قریب آنے پر لیول پلیئنگ فیلڈ جیسا بیانیہ بڑھے گا کہ ہر سیاسی جماعت میرے خیال میں اپنے کارکنوں اور ووٹرز کے لیے تاثر پیدا کرنا چاہتی ہے نگران حکومت کی کسی ایک سیاسی گروہ کی حوصلہ افزائی یا کسی سیاسی گروہ کی حوصلہ شکنی کی کوئی پالیسی نہیں وزیراعظم کا عرب میڈیا کو انٹرویو۔۔۔

خبر نمبر 2
توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے عدالت کا نواز شریف کی پراپرٹیز گاڑیاں بینک اکانٹس واپس کرنے کا حکم نواز شریف کی لاہور میں 1650 کے نام سے زائد اراضی مرسیڈیز لینڈ کروزر اور دیگر گاڑیاں ضبط ہوئیں۔ ۔۔

خبر نمبر 3
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل پر اعتراضات اٹھا دیے ذرائع کے مطابق اعتراضات سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کرا دیے گئے جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس ،جسٹس سردار طارق کی کونسل میں شمولیت پر اعتراض جسٹس نعیم اختر افغان پر بھی اعتراض سپریم جوڈیشل کونسل سے ریفرنس اور شواہد کی نقول بھی مانگ لیں۔۔۔

خبر نمبر 4
نگران وزیراعلی سندھ میں ایف بی آر کی وصولیوں کو غیر آئینی قرار دے دیا نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ دیا وزیراعلی سندھ نے ایف بی آر کی طرف سے ورکرز ویلفیئر اینڈ ورکرز پارٹی سیکشن فنڈ کی غیر قانونی وصولی کا معاملہ اٹھایا کہا اٹھارویں ترمیم کے بعد ورکرز ویلفیئر اینڈ ورکرز پارٹی سیکشن فنڈ صوبائی معاملہ ہو گیا اٹھارویں ترمیم کے بعد حکومت سندھ ہی صنعتی اداروں سے فنڈز کی وصولی کر سکتی ہے۔۔۔

خبر نمبر 5
کراچی کے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ کی تیاری پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا نے نظرثانی نوٹس جاری کر دیا جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اضافی بوجھ کے الیکٹرک صارفین پر بھی پڑے گا جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔۔۔

خبر نمبر 6
بلوچستان میں روٹی کی قیمت پر انتظامیہ اور تنور ایسوسی ایشن میں ٹھن گئی ضلع انتظامیہ نے تنور ایسوسی ایشن کو روٹی کا نیا ریٹ دے دیا تنور مالکان کو 200 گرام کی روٹی 30 روپے کی بجائے 25 روپے میں فروخت کرنی پڑے گی انتظامیہ کے فیصلے کے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں تنور ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی تنور بند ہونے سے شہروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔

خبر نمبر 7
کراچی میں مٹیاری موٹروے سکینڈل میں 300 ارب کے کرپشن کے بعد ایک اور سکینڈل سامنے آگیا مٹیاری میں اربوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر سرکاری اداروں میں گھپلوں کا انکشاف زیر تعمیر سرکاری منصوبوں میں افسران نے دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار کی 2005 سے زیر تعمیر تمام پروجیکٹس مکمل نہ ہو سکے تفتیش کی جائے ڈی سی مٹیاری کا چیئرمین منصوبہ بندی کو خط چیئرمین منصوبہ بندی کی 2005 سے تا حال جاری تمام سکیموں میں مانیٹرنگ کر کے رپورٹ دینے کی ہدایت۔۔۔

خبر نمبر 8
شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا وقت کی ضرورت ہی بلدیاتی الیکشن کی طرح انتخابات بھی جیتیں گے 8 فروری کو کراچی سے پیپلز پارٹی کو ووٹ ملے گا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو بولے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے میئر کراچی شہر کے لیے اچھا کام کر رہے ہیں صوبائی حکومت اور کے ایم سی کراچی میں مل کر کام کرے گی۔۔۔

خبر نمبر 9
کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان مد مقابل افغانستان کا جیت کے لیے جنوبی افریقہ کو 245 رنز کا ہدف افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 244 رنز بنائے عظمت اللہ کے شاندار 97 رنز رحمان اللہ گرباز 25 رنز نور احمد اور رحمت شاہ 26،26 رنز ابراہیم زردان 15 رنز بنا کر نمایاں رہے کپتان حشمت اللہ زیدی اور محمد نبی صرف دو ،دو رنز بنا کر آٹ ہوئے جنوبی افریقہ کے باولر کوئٹزی کے چار شکار ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان چھٹے اور جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر موجود ۔۔۔