خبر نمبر 1
غلط فیصلے خراب فیلڈنگ غیر معیاری باولنگ شاہد خان آفریدی نے گرین شرٹس کی خامیاں گنوا دیں سماء کی ٹرانسمیشن زور کا جوڑ میں سابق کپتان بولے لیڈرشپ میں کئی ذمہ داریاں آتی ہیں کپتان کو سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے عزت دیتے ہیں تو عزت ملتی ہے پاکستان کو ماڈرن ڈے کرکٹ کھیلنا ہوگی سابق کپتان محمد یوسف کا رد عمل مواقع ضائع کرنا ناکامیوں کی بڑی وجہ ہے مشتاق احمد کی گفتگو ۔۔۔

خبر نمبر2
190 ملین پانڈ سکینڈل کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشرا بی بی کر سٹیٹس گواہ سے ملزمہ میں تبدیل کر دیا 13 نومبر کو طلبی کے دوران بطور ملزمہ پوچھ گچھ ہوگی تفتیش میں عدم تعاون پر گرفتاری بھی ممکن۔۔۔

خبر نمبر 3
نئے سیاسی اتحادوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جماعت اسلامی سب کو شکست دے گی حافظ نعیم الرحمن کی کراچی میں میڈیا ٹاک کہا حکمران طبقے نے ملک کو تباہ کر ڈالا معاشی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔۔۔

خبر نمبر 4
تھانہ علی پور پر حملے کے کیس میں عطا تارڑ بری ایڈیشنل سیشن جج وزیر آباد نے بریت کی درخواست منظور کر لی لیگی رہنما بولے جھوٹے مقدمے میں اللہ تعالی نے سرخرو کیا سندھ میں ایم کیو ایم معاملات طے ہو گئے لیگی قیادت بلوچستان کا بھی دورہ کرے گی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے کیے جائیں گے۔۔۔

خبر نمبر 5
لبنان اسرائیل سرحد پر کشیدگی میں اضافہ حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر فورسز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ شام سے 1500 اہلکار واپس بلا لیے حسن نصر اللہ آج ایک اور خطاب کریں گے اہم اعلان متوقع۔۔۔

خبر نمبر 6
غزہ کے لیے اب لفظوں کی نہیں ایکشن کی ضرورت ہے ایرانی صدر کی ریاض روانگی سے قبل گفتگو۔۔۔

خبر نمبر 7
غزہ میں قدم قدم پر دل دہلا دینے والے مناظر شہید والد کا آخری دیدار کرتی بچی کی آہ و بکا نے سب کو رلا دیا بیٹے کا جنازہ اٹھتے دیکھ کر باپ پر کپکپی طاری۔۔۔