خبر نمبر 1
غزہ کا محاصرہ اور خونریزی ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی میزبانی میں غیر معمولی اجلاس میں اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی شرکت نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور دیگر ملکوں کے سربراہ شریک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا غزہ میں فوجی آپریشن بند کیے جائیں غزہ میں شہریوں پر حملوں کے ذمہ دار اسرائیلی حکام ہیں غزہ پر جنگ کو مسترد کرتے ہیں غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی روکی جائے ترک صدر طیب اردوان نے کہا اسرائیلی قابض فورسز نے فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کر دی غزہ میں نا انصافی پر خاموش رہنے والے بھی شریک جرم ہیں۔۔۔

خبر نمبر 2
غزہ میں جنگ فوری بند اور اسرائیلی فوج محاصرہ ختم کریے معصوم فلسطینوں کا قتل عام بند کیا جائے سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم کا اجلاس سے خطاب فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت 40 ہزار شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اسرائیلی بمباری سے ہزاروں فلسطینی شہید اور لاکھوں بے گھر ہو چکے اسرائیل کو جنگی جرائم کا حساب دینا ہوگا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ کے لوگ 20 سال سے جیل میں زندگی بسر کر رہی ہیں۔۔۔

خبر نمبر 3
اسرائیلی بربریت کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے فوری جنگ بندی کر کے امداد کے لیے ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ریاض میں انٹرویو بولے کوئی ملک عالمی قوانین سے بالاتر نہیں ہر حکومت کو عالمی قوانین کے مطابق اس ذمہ داری دکھانی چاہیے۔۔۔

خبر نمبر 4
وحشی اسرائیل کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے سے کوئی نہ روک سکا غزہ میں دن رات بموں کی بارش انڈونیشیا القدس الشفا اور العودہ ہسپتال پر بھی بم برسا دیے ہسپتال میں ایندھن اور آکسیجن ختم ہونے پر 39 بچوں نے دم توڑ دیا سینکڑوں افراد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا کورسز اسپتال کے احاطے میں لاشیں اور زخمیوں کو اٹھانے والے پر بھی بارود اور گولیاں برسانے لگیں۔۔۔

خبر نمبر 5
یو ایس ایڈ کے حکام نے بھی غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ دیا خط پر ایک ہزار سے زائد حکام کے دستخط بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کے لیے یکطرفہ حمایت پر بے چینی اور تشویش کا اظہار نیویارک میں سینکڑوں افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر آ گئے اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ ۔۔۔

خبر نمبر 6
ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے رہے سہے امکانات بھی ختم انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر عمدہ بیٹنگ 338 رنز کا ہدف دیا بیرسٹو 59 جو ئے روٹ 60 اور بین اسٹوکس 84 رنز بنا کر نمایاں رہے 338 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ پاکستان دو اشاریہ پانچ اوورز میں ہدف حاصل کر کے فائنل فور میں کوالیفائی کرنے کا ناممکن چیلنج۔۔۔