خبر نمبر1
ٹانک پولیس پر حملہ ، ایس ایچ او شہید، دو اہلکار زخمی،
خبرنمبر2
کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ،38سال کی عمر کے مریض کو 9نومبر کو نجی اسپتال لایا گیا، مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا، کراچی میں نگلیریا سے اب تک 11افراد انتقال کر چکے ہیں ۔
خبرنمبر3
کراچی میں ڈکتیی مزاحمت پر دکاندار قتل، نارتھ ناظم آباد میں ملزمان کی بیکری میں لوٹ مار، دکاندار نے شور مچایا تو گولی مار دی ۔
خبرنمبر4
کراچی میں پاک چین بحری اواج کے درمیان دو طرفہ مشق سی گارڈین کا آغاز، چینی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل لیانگ یانگ مہمان خصوصی تھے ۔ مشق سے مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، کمانڈر پاکستان فلیٹ
خبرنمبر5
ففخر پاکستان جے ایف 17تھنڈر اونچی اڑان کے لیے تیار، ایئر شو میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے ۔ بھارتی تیجاس ناکام ، پاکستانی تھنڈر کامیاب طیارہ ہے ۔


