خبر نمبر 1
ایرانی صدر نے کہا اسرائیل اور اتحادیوں کو تیل کی فراہمی روک دینی چاہیے اسلامی ممالک اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کریں مصر غزا میں امداد پہنچانے کے لیے سرحدیں کھولے۔۔۔
خبر نمبر 2
غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری گزشتہ روز مزید 2957 افغانی اپنے ملک چلے گئے اب تک 2 لاکھ 17 ہزار 355 غیر قانونی مہاجرین افغانستان واپس چلے گئے۔۔۔
خبر نمبر 3
کراچی کرچی کرچی شہر قائد کی کئی اہم سڑکیں روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار شہریوں کے لیے روزانہ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر سفر کرنا انتہائی دشوار صرف سڑکیں ہی نہیں شہر کے کچھ پل بھی خستہ حال ہو چکے انتظامیہ کی جانب سے تعمیراتی کام کی کوالٹی بھی ناقص شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑکیں ٹھیک کر دیں تو وقت بھی بچ سکتا ہے اور ایندھن بھی۔۔۔
خبر نمبر 4
کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف کاروائیاں آپریشنز کے دوران 48 غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار اور ٹیم کو سیل کر دیا گیا 15 ملزمان زیر حراست پولیس کے حوالے کر دیا گیا سندھ رینجرز اور واٹر بورڈ کا پانی چوری کی تدارک کے لیے کامیاب آپریشن جاری 20 دنوں میں 22 کامیاب آپریشنز کیے گئے۔۔۔
خبر نمبر 5
گندم کی بوائی کے سیزن میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کا بحران سر اٹھانے لگا کاشتکار پریشان انتظامیہ کنٹرول ریٹ پر کھاد فروخت کروانے میں ناکام ہارون آباد یوریا کھاد کی بلیک میں مہنگی داموں فروخت فیصل آباد اور ڈچ کوٹ میں ڈی اے پی اور یوریا کھاد کاشتکاروں کی پہنچ سے دور۔۔
خبر نمبر 6
شمالی وزیرستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اہم پیشرفت اتمان زئی جرگہ نے پولیو کے تدارک کے لیے پاک فوج اور حکومت سے مل کر مہم چلانے کا اعلان کر دیا جرگے کے اعلان سے شمالی وزیرستان میں آنے والی نسلوں کو پولیو جیسے مہلک مرض سے بچایا جا سکے گا۔۔۔
خبر نمبر 7
جاسوسی اور دہشت گردی میں ہندوستانی ہیکرز بھی کود پڑے مختلف ممالک میں سائبر حملے اور حساس معلومات کی چوری میں بھارت ملوث کینیڈا اور فلسطین کے اکانٹس پر بھارتی ہیکرز کے حملے پکڑے جا چکے قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی بحریہ کے سابق افسران کو سزائے موت دی گئی ہندوستانی ہیکرز نے بدلہ لینے کے لیے قطر کے ای کامرس سسٹم پر جدید ترین سائبر حملہ کیا اور ڈیٹا لیک کیا۔۔۔
خبر نمبر 8
تھل جیپ ریلی کا آج آخری روز پری پیئرڈ کیٹیگری اور بائیکرز کے مقابلے ہوں گے سٹاک کیٹیگری میں محمد مروت فاتح زوہیب چند سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہے ریسر اکبر سلطان کی گاڑی فنشنگ لائن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔۔۔
خبر نمبر 9
سرگودھا پولیس کے زیر اہتمام رنگا رنگ سپورٹس گالا کرکٹ ہاکی بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے جاری خواتین پولیس اہلکار بھی اپنی طاقت کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا۔۔۔
خبر نمبر 10
برطانیہ کے بعد پولینڈ میں یورپ سے علیحدگی کے لیے آوازیں بلند یوم آزادی پر ہزاروں افراد کا پولیگزٹ کا مطالبہ مظاہرین کے مطابق اگر یورپی یونین کی معاہدوں پر نئی تبدیلیاں پولینڈ کو متاثر کر رہی ہیں۔۔۔
خبر نمبر 11
اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نمونیا سے آگاہی کا دن مناظرہ جا رہا ہے اندازے کے مطابق موذی بیماری ہر 39 سیکنڈ میں ایک بچے کی زندگی لیتی ہے ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہر سال 70 ہزار سے زائد بچے نمونیا کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔۔


