خبر نمبر 1
پی ٹی آئی کی سابق دو خاتون ایم پی ایز چیئرمینز اور کونسلز آئی پی پی میں شامل پارٹی بدلی پاکستان کی خدمت کا نظریہ نہیں بتلا آئی پی پی نے الیکشن حکمت عملی تیار کر لی جہانگیر ترین عبدالعلیم خان کی قیادت میں ملک کو آگے بڑھائیں گے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کی میڈیا ٹاک کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے نااہل عثمان بزار کو وزیر اعلی بنا کر پنجاب کا بیڑا غرق کیا۔۔۔

خبر نمبر 2
دہشتگرد ریاست اسرائیل غزہ کے اسپتالوں پر حملہ اور الشفا ہسپتال کے گیٹ سے صیہونی فوج صرف 100 میٹر کی دوری پر اسپتال میدان جنگ میں تبدیل باہر جانے والوں پر گولیوں کی بوچھاڑ ہسپتالوں کو فعال رکھنا ممکن نہیں رہا محکمہ صحت غزہ کے ترجمان کی عرب ٹی وی سے گفتگو ترک دوستی اسپتال میں کینسر کے کئی مریض علاج نہ ہونے پر جانبحق انٹرنیٹ بلیک آٹ کے باعث دو دن سے شہدا اور زخمیوں کے اعداد و شمار جمع نہیں ہو سکے۔۔۔

خبر نمبر 3
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کو تگنی کا ناچ نچا دیا غزہ کی گلیوں میں خون ریز جھڑپیں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک۔۔۔

خبر نمبر 4
غزہ میں ہر لمحہ سے سسکتی زندگی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں یا اسرائیلی بمباری سے بچیں فلسطینی نرس صورتحال بتاتے ہوئے رو پڑی۔۔۔

خبر نمبر 5
بحیرہ روم میں مشقوں کے دوران امریکی طیارہ گر کر تباہ طیارہ حادثے میں تباہ ہوا کسی نے نشانہ نہیں بنایا امریکی فوج کی وضاحت جانی نقصان بتانے سے گریز وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری۔۔۔

خبر نمبر 6
ورلڈ کپ کا آخری گروپ میچ بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ شبمن گل اور روہت شرما کی نصف سینچریاں بھارت میگاوننٹ میں تاحال ناقابل شکست۔۔۔۔

خبر نمبر 7
ملائیشین موٹو جی پی میں بڑا اپ سیٹ ایلکس مارکوئز نے ورلڈ چیمپین اور جارج مارٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ڈچ ڈرائیور نے ملائیشین گراں پری کا ٹائٹل اپنا نام کر لیا۔۔۔

خبر نمبر8
اور گلگت بلتستان میں خزاں کا موسم خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ضلع گھانچھے میں ہر سو زرد اور نارنجی رنگوں کی بہار پت جھڑ کے دلفریب نظارے قدرت کے حسین مناظر دیکھنے والوں پر سحر طاری۔۔۔