خبرنمبر01
عام انتخابات کی تیاریاں تیز نواز شریف دوسرے صوبوں میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرنے کو تیاراقائد نون لیگ 14نومبر کو کوئٹہ جائیں گے بلوچستان کی 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول مسلم لیگ نون کا بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدے کا اعلان متوقع شہباز شریف اور مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہوں گیں

خبرنمبر02
ابھی تک کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا نہیں سوچا انتخابات کا شیڈول آنے کے بعد سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا سوچیں گے جے یو آئی جی ڈی اے کا حصہ ہے ہر جگہ مسلم لیگ نون موجود نہیں ہے جمیعت علما اسلام ہر جگہ موجود ہے اگر مسلم لیگ رابطہ کرتی ہے تو اتحاد کا بھی سوچا جا سکتا ہے ہم نے 2018 کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا تھا مولانا عبدالغفور حیدری کی میڈیا ٹاک

خبرنمبر 03
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ملاقات، اسماعیل ہانیہ کی غزہ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ، حمایت پر پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا، پاکستانی قوم نہتے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے،

خبرنمبر 04
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 20 نومبر سے راولپنڈی میں لگے گا پانچ روزہ کیمپ میں پاکستان کپ کے کھلاڑی بھی مدعو ورلڈ کپ سے واپسی پر قومی ٹیم کے کھلاڑی آرام کے بعد کیمپ کو جوائن کریں گے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر کو کھیلا جائے گا