خبر نمبر 1
نگران وزیراعلی کے نام پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی اے این پی رہنماایمل ولی کا اعتراض نئے وزیراعلی کا تقرر تین دن کے سوگ کے بعد ہونا چاہیے تھا گورنر نے دوسرے دن ہی اعلان کر دیا انتخابات کا نتیجہ ابھی سے دیکھ رہے ہیں۔۔۔

خبر نمبر 2
نگران وزیراعلی کے معاملے پر آئین نے جو راستہ بتایا اس پر عمل کیا کوئی ذاتی دلچسپی نہیں فیصلہ قانونی ماہرین کی مشاورت سے کیا جس کو اعتراض ہے وہ عدالت جائے گورنر خیبر پختون خواہ کا جواب کہا الیکشن کی تاریخ آچکی مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہتے تھے۔۔۔

خبر نمبر 3
عارف علوی کسی جماعت کے نہیں ملک کے صدر ہیں عہدے کی عزت کا خیال رکھیں کسی ایک جماعت کے ترجمان نہ بنیں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا مشورہ۔۔۔