خبر نمبر 1
انتخابات تک سماجی اور سیاسی رابطے جاری رہیں گے پی ٹی آئی کی گندگی کی وجہ سے سیاستدان ایک دوسرے سے دور ہوئے ہم نے مستقبل کا نقشہ بنایا ہے ماضی میں جو غلطیاں ہوئیں ان کو درست کریں گے سب سے بڑے شہر کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کھنڈر بنا دیا گیا اس مرتبہ سندھ پر ہمارا فوکس ہے تلخیوں کی طرف نہیں جائیں گے گالم گلوچ سے دور رہیں گے نون لیگی رہنماؤں ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کی کراچی میں پریس کانفرنس

خبر نمبر 2
کوئٹہ میں عادل راجہ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج پتلا نظر آتش کیا گیا ہمیں افواج اور ریاست پاکستان پر مکمل اعتماد ہے کسی کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے عادل راجہ کو گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے اداروں کے خلاف پروپگینڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے سول سوسائٹی کے نمائندوں کا مطالبہ

خبر نمبر 3
ہندوستانی ہیکرز مختلف ممالک پر جاسوسی اور دہشت گردی کی مد میں سائبر حملے کرنے لگے بھارتی ہیکرز کا قطر، کینیڈا اور فلسطینی ویب سائٹ پر سائبر حملہ بھارتی ہیکرز دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مزموم مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ہندوستانی ہیکرز نے بحریہ کے سابق افسران کی سزائے موت کا بدلہ لینے کے لیے قطر پر سائبر حملے کیے قطر کے سرکاری پورٹل پر ہندوستان کا سائبر حملہ دو گھنٹے تک جاری رہا انڈین فورس کا بیان