خبر نمبر 1
فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کی منظوری سینٹ میں شور شرابا سینٹر مشتاق احمد اور رضا ربانی سمیت کئی اراکین کا احتجاج قرارداد واپس لینے کا مطالبہ لیگی سینٹر سعدیہ عباسی بھی ہمنوا بولیں کسی صورت ملٹری کورس کی حمایت نہیں کر سکتے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس جمعہ تک ملتوی۔۔۔

خبر نمبر 2
جبری افراد کے کیسز کے لیے نگران حکومت کا اہم اقدام تین رکنی وزارتی کمیٹی قائم وزیر داخلہ چیئرمین ،وزیر قانون اور دفاع رکن ہوں گے کمیٹی ملک میں جبری گمشدیوں کے کیسز کا جائزہ لے گی وزارت قانون نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دیا۔۔۔

خبر نمبر 3
پے در پہ ناکامیاں، اسرائیلی عسکری اور سیاسی قیادت میں پھوٹ پڑ گئی نیتن یاہو حکومت کو گرانے کے لیے فوج نے سات اکتوبر کا حملہ نہیں روکا اسرائیلی صحافی کا دعوی نیتن یاہو پہلے ہی فوجی قیادت کو ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے چکے۔۔۔

خبر نمبر 4
ایف بی آر کا نان فائلرز کے خلاف مہم تیز کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کو مجوزہ پلان سے آگاہ کر دیا گیا پہلے مرحلے میں 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا حکام کے مطابق موجودہ سال ساڑھے تین لاکھ نئے افراد نئے گوشوارے فائل کیے۔۔۔

خبر نمبر 5
عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان حتمی فیصلہ نیپرا کرے گا کپیسٹی چارجز کی مد میں 12 ارب یوزر آف سسٹم چارجز کے تحت 10 ارب اور آپریشن اینڈ مینٹیننس کی مد میں چار عرب سے زائد وصول کیے جائیں گے۔۔۔

خبر نمبر 6
کراچی میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کی تحقیقات پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا خاتون بھی شامل شاہزیب کی لاش نو نومبر کو سچل کے علاقے سے ملی تھی۔۔۔

خبر نمبر 7
لاہور کی نشتر کالونی سے ڈرم سے خاتون اور مرد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لیے پولیس کو غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کا شبہ۔۔۔

خبر نمبر 8
ورلڈ کپ میں کل سے پھر گھمسان کا رن، پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے کیا بھارت 2019 سیمی فائنل کا بدلہ لے گا؟تیسری بار فائنل کا ٹکٹ کٹائیں گے شرما 11 عالمی کپ میں تاحال ناقابل شکست نو میں سے نو میچز میں کامیابی رہی۔۔۔

خبر نمبر 9
بیٹ اور بال کی جنگ میں ریکارڈز کا طوفان ورلڈ کپ ہسٹری کا سب سے بڑا ٹوٹل 428 رنز جنوبی افریقہ کے نام رنز کے اعتبار سے ورلڈ کپ تاریخ کی سب سے بڑی فتح آسٹریلیا کو ملی گلین میکسول نے 40 گیندوں پر تیز ترین سینچری بنائی رنز کی دوڑ میں ویرات کوہلی کا پہلا نمبر آسٹریلیا کے ایڈم زمپا نے سب سے زیادہ 22 شکار کیے حارث روف نے بدترین بولنگ کا ریکارڈ بنایا مہنگا ترین سپیل اور ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 533 رنز دینے والے مہنگے ترین بالر بھی بن گئے۔۔۔